شخصی قانون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوگوں کے ذاتی یا نجی معاملات مثلاً نکاح یا طلاق وغیرہ سے متعلق قانون۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لوگوں کے ذاتی یا نجی معاملات مثلاً نکاح یا طلاق وغیرہ سے متعلق قانون۔